فاریسٹ ٹاون اسلام آباد رنگ روڈ راولپنڈی سے چند منٹوں کی مسافت پر چک بیلی روڈ پر واقع ہے. رنگ روڈ کے بسالی انٹر چینج کے قریب بین الاقوامی معیار کا پاکستان کا پہلا ''بائیو فیلک'' شہر آباد ہونے جا رہا ہے. فاریسٹ ٹاون ایک ایسا شہر ہو گا جس میں قدرتی ماحول کو برقرار رکھتے ہوئے ہر طرح کی شہری سہولیات مہیا کی جائیں گی. قدرتی ماحول میں جدید ٹیکنالوجی اور دیگر ضروریاتِ زندگی کے ساتھ اپنی رہائش اختیار کرنے کا یہ نادر موقع آپکے دروازے پر دستک دے رہا ہے. انتہائی مناسب قیمتوں کے ساتھ صرف 10 فیصد سے پلاٹس کی بکنگ اوپن ہو چکی ہیں اور رقم کی ادائیگی کا 4 سال کا آسان ترین منصوبہ ہے. دیگر معلومات کے لیے رابطہ کریں. حافظ محمد امجد رضا یونیورسل مارکیٹنگ سوک سینٹر بحریہ ٹاؤن فیز اسلام آباد 03024314743